"لوح محفوظ کے بارے میں دلچسپ معلومات رسالہ ""لوح محفوظ کے بارے میں دلچسپ معلومات"" اصلاح و نیکی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے، جسے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند کتابوں اور حوالوں کی مدد سے لوح محفوظ کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""لوح محفوظ کے بارے میں دلچسپ معلومات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:لوحِ محفوظ کہا ں ہے؟ سب سے پہلے لوحِ محفوظ میں کیا لکھا گیا؟ قیامت تک ہونے والی ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھی ہوئی ہے، جنّت کا حقدار کون؟ بیٹا پیدا ہونے کی بِشارت، ایک ہزار رَکعت نَماز سے افضل، والدِ مرحوم سبز لباس میں مَلبوس مسکرا رہے تھے، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی اور اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1975 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Loh e Mafoz kia h |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |