"مچھلی کے عجائبات | Wonders of Fish - Interesting Questions & Answers رسالہ Wonders of Fish - Interesting Questions & Answers ایک معلوماتی رسالہ ہے، جس میں امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے مچھلیوں کی اقسام، ان کے نام، اور اسے کھانے سے متعلق شرعی احکامات تحریر کیے ہیں۔ یہ رسالہ 50 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جامع مضامین اور دلچسپ سوال/جواب کی مدد سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے Wonders of Fish - Interesting Questions & Answers میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کلمہ لکھی ہوئی مچھلی، کافی دیر تک زندہ رہنے والی مچھلیاں، زندہ جزیرہ! ویل مچھلی، پَروں والی مچھلی، غافِل مچھلی ہی جال میں پھنستی ہے، مَدَنی مُنّی اور غافِل مچھلیاں، کون کون ساآبی جانورحلال ہے؟ مچھلی کے سوا ہر آبی جانور حرام ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے، اور 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5157 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 50 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |