"مچھلی کے عجائبات رسالہ ""مچھلی کے عجائبات"" ایک معلوماتی رسالہ ہے، جس میں امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے مچھلیوں کی اقسام، ان کے نام، اور اسے کھانے سے متعلق شرعی احکامات تحریر کیے ہیں۔ یہ رسالہ 53 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جامع مضامین اور دلچسپ سوال/جواب کی مدد سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""مچھلی کے عجائبات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کلمہ لکھی ہوئی مچھلی، کافی دیر تک زندہ رہنے والی مچھلیاں، زندہ جزیرہ! ویل مچھلی، پَروں والی مچھلی، غافِل مچھلی ہی جال میں پھنستی ہے، مَدَنی مُنّی اور غافِل مچھلیاں، کون کون ساآبی جانورحلال ہے؟ مچھلی کے سوا ہر آبی جانور حرام ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1601 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 53 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |