"مدنی چینل # 1: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات"" سلسلہ ""مدنی چینل"" کی پہلی قسط ہے۔ مجلس المدینۃ العمیۃ کے مرتب کردہ اس رسالے میں مدنی چینل کے متعلق 72 معروف علما و مشائخ اور مشہور شخصیات کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ 48 صفحات پر مشتمل اس مختصر رسالے میں پہلے مدنی چینل کا تعارف اور پھر ان اہم شخصیات کے ملفوظات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات"" میں شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر سید مراتب علی، شیخ الحدیث حضرت مولانامحمد عبدالتواب صدیقی اچھروی، شارِحِ حدائقِ بخشش حضرت مولانا مفتی غلام حسن قادری، حضرت مولانا ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی ازہری، حضرت مولانا مفتی سید محمد عظمت علی شاہ صاحب اور دیگر معتبر علمائے کرام کے تاثرات شامل ہیں۔ یہ دلچسپ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1276 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |