"مدنی چینل # 2: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ دوئم) رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ دوئم)"" مجلس المدینۃ العمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں مدنی چینل کے متعلق معروف علما و مشائخ کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ 48 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت مولانامحمد ارشاد احمد، حضرت مولانا مفتی محمد اشفاق احمد رضوی، حضرت مولانا حافظ نیاز احمد صدیقی، حضرت مولانامفتی گل رحمن قادری رضوی، حضرت مولانامحمد بوستان القادری الضیائی المدنی، اور حضرت مولانامفتی محمد اشتیاق القادری سمیت کم و بیش 59 علمائے کرام کے تاثرات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 595 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |