"مدنی چینل # 4: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات (حصہ چہارم) رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ چہارم)"" مجلس المدینۃ العمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں مدنی چینل کے متعلق معروف علما و مشائخ کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ 48 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں حضرت مولانا مشتاق احمد نوری صاحب، حضرت مولانا عبدالمالک صاحب، حضرت مولانا محمد شریف قادری، حضرت مولانا قاری خدا بخش چشتی قادری، حضرت مولانا مشتاق احمد، حضرت مولانا عمر فاروق احمدصاحب، اور حضرت مولانارضائے مصطفی صاحب سمیت کم و بیش 53 علمائے کرام کے تاثرات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1187 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |