"مدنی چینل # ۵: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات (قسط پنجم) رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (قسط پنجم)""جسے مجلس المدینۃ العمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں مدنی چینل کا مقصد اور اسکے بارے میں 49 علما و مشائخ کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ ان میں سے چند علماء کرام یہ ہیں: حضرت مولانا قاری محمد اکرم چشتی گولڑوی، حضرت مولاناحافظ عاشق فرید مہروی، حضرت صاحبزادہ مولانا عطاء الرحمٰن حامی چوراہی، حضرت مولانا حافظ شفیق احمد، حضرت مولانا فیض الرسُول قادری انصاری، حضرت مولاناغلام محمد فیضی، حضرت مولانا مفتی انوار اﷲطیّبی، اور دیگر علماء و مشائخ ۔ 48 صفحات پر مشتمل یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 327 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |