"مدنی چینل # 6: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات (قسط 6) رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات (قسط 6)"" مجلس المدینۃ العمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں مدنی چینل کے متعلق 64 معروف علما و مشائخ کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں، جن میں شامل ہیں: حضرت مولانا حکیم الحاج غلام مصطفٰے نقشبندی، حضرت مولانا حافظ غلام حسین، حضرت مولانا محمد ریاض قصوری، حضرت مولانا محمد معروف الرشید، حضرت مولاناپیرزادہ اقبال احمد فاروقی، حضرت پیر خواجہ حافظ محمد جمال، حضرت مولانا سیدمومن شاہ جیلانی، اور دیگر علمائے کرام۔ 48 صفحات پرمشتمل یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 11123 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |