"مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے رسالہ ""مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے"" دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی تقسیم کے بارے میں مرکزی مجلس شوریٰ (دعوت اسلامی) کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 73 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث، حکایات اور روایات کے ذریعے تقسیم کاری کی اہمیت اور فوائد پیش کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی مفید مشورے اور نصیحتیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ رسالے ""مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تقسیم کاری کی ضرورت، پُوچھ گَچھ مدنی کاموں کی جان ہے، بڑوں کو سنبھالو چھوٹے خود ہی سنبھل جائیں گے، تقسیم کاری کا مدنی مقصد، تربیت کے مُشکبار مدنی پھول، مَدَنی تربیت کا قرآنی نسخہ، اِحساسِ ذمہ داری کی ایک مثال، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 544 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 73 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |