"مدنی ماحول کیسے ملا؟ رسالہ ""مدنی ماحول کیسے ملا؟"" دعوت اسلامی کی خواتین کی بہاروں پر مشتمل مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 56 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عالمی مجلس مشاورت کی اسلامی بہنوں کی 16 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""مدنی ماحول کیسے ملا؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سنتیں سکھانے کا جذبہ، دل چوٹ کھا گیا، علمِ دین حاصل کرنے کا شوق مل گیا، نمازوں کی پابندی نصیب ہوگئی، اولیاء کرام کی محبت، گانوں کی شائقہ، اور دیگر حکایات۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ ایمان کی تازگی اور اصلاح کے لئے اپنے گھر کی خواتین کو یہ رسالہ ضرور پڑھائیں۔ "
| Available Stock: | 345 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 62 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |