"مدنی مرکز کی آباد کاری رسالہ ""مدنی مرکز کی آباد کاری"" انتظامِ فِیضانِ مدینہ کے بارے میں مرکزی مجلس شوریٰ (دعوت اسلامی) کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 64 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مدنی مراکز فیضانِ مدینہ کے متعلق مختلف اُمور کے اہم مدنی پھول پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مدنی مرکز کی آباد کاری"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مجلس فیضانِ مدینہ کے مدنی کاموں کے فضائل و برکات، درخواست برائے مَدَنی مَرْکَز فیضانِ مدینہ، تعمیراتی ضروریات، انتظامی ضروریات، تعمیرات کا نظام، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1192 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 115 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |