"مدنی وصیت نامہ رسالہ ""مدنی وصیت نامہ"" ضروریاتِ دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مرنے سے پہلے وصیت کے مدنی پھول اور تجہیز و تکفین کے مسائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مدنی وصیت نامہ"" کی ابتدا میں امیرِ اہل سنت کی جانب سے ""چالیس وصیتیں "" پیش کی گئی ہیں، جن میں عالمِ نزع میں سنت کے مطابق لٹانے اور تلاوتِ یٰس کرنے، روح قبض ہو جانے کے بعد تمام معاملات سنت کے مطابق کرنے، اور قبر، تجہیز و تکفین اور دیگر مراحل میں سنت کی پیروی کرنے کی وصیتیں شامل ہیں۔ ان وصیتوں کے بعد مختصر عنوانات کے تحت مرد و وعورت کے کفن دفن کی تفصیلات اور طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2063 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2021 |