"مدرسۃ المدینہ بالغان ""مدرسۃ المدینہ بالغان"" دعوتِ اسلامی کے تحت ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں میں چوتھے نمبر پر ہے۔ زیرِ نظر رسالہ اس اہم مدنی کام کی تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ مرکزی مجلس شوریٰ، دعوتِ اسلامی کی پیشکش ہے رسالہ ""مدرسۃ المدینہ بالغان"" مساجد میں بعد نمازِ عشاء بالغان کے لئے تلاوتِ قرآن سیکھنے سکھانے کے مدرسوں کے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے دینی مدارس کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""مدرستہ المدینہ بالغان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:تِلاوَتِ قرآنِ پاک کی اہمیت و ضرورت، زمانۂ نبوی میں قرآنِ پاک سیکھنے کا مبارک انداز، اہلِ صُفّہ اور قرآنِ پاک، گورنری پر تعلیمِ قرآنِ پاک کو ترجیح دینا، 40 سال تک قرآنِ کریم پڑھایا، گلوکار( Singer ) اِمام بن گیا، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 838 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |