"مدینے کا مسافر رسالہ ""مدینے کا مسافر"" فیضانِ امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور سلسلہ ""نسبت کی بہاریں"" کی چوتھی قسط ہے۔ اس میں عاشقانِ رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اور امیرِ اہل سنت سے نسبت رکھنے والے 11 خوش نصیب لوگوں کی حکایات پیش کی گئی ہیں۔ انہی میں سے ایک حکایت کے عنوان پر اس رسالے کا نام ""مدینے کا مسافر"" رکھا گیا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دوران اعتکاف انتقال، عطّاریہ پر کرم، وقتِ وفات کلمہ کی تکرار، بلڈ پریشر کا مریض، 18 سالہ خوش نصیب نوجوان، خوش نصیب عطّا ری، اور دیگر ایمان افروز حکایات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 909 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |