"مدیینے کی برکتیں رسالہ ""مدینے کی برکتیں"" فضائل مدینہ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک دلچسپ تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مدینہ منوّرہ کے نام کی تبدیلی (یعنی یثرب سے مدینۃ النّبی)، مدینے کی برکتیں اور بخار کے بارے میں حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""مدینے کی برکتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عاشقِ اکبر کی خدمت میں بُخار کی حاضری، یثرب کو طیبہ بنانے والے، بخار نے اِجازت مانگی، غوثِ اعظم نے بُخار کو بھگا دیا، کالے رنگ والی عورت، خاکِ مدینہ کی برکتیں، سال بھر کا بُخار ایک دن میں جاتا رہا، اور دیگر حکایات۔ یہ اُردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 341 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |