"مدینے کی مچھلی رسالہ ""مدینے کی مچھلی"" ایثار و بھلائی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ بیان امیر اہل سنت نے 11 مارچ 2010 بمطابق 5 ربیع الثانی 1432ھ میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں فرمایا تھا۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ نے اس بیان میں ضروری ترامیم اور اضافوں کے ساتھ تحریر شکل میں پیش کیا ہے۔ رسالہ ""مدینے کی مچھلی"" 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایثارکی تعریف، بچپن شریف کی ادائے مصطَفٰے، پسندیدہ باغ، عُمدہ گھوڑا، مَرَضُ الموت میں بھی ایثار، دل دولت سے نہیں بھلائی سے خریدا جا سکتا ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 856 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |