"مدینہ کی زیارتیں رسالہ مدینہ کی زیارتیں فضائل مدینہ کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""عاشقان رسول کی 130 حکایات "" کی ایک قسط ہے، جس میں ضروری ترامیم کے ساتھ رسالے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے مدینہ کی زیارتیں میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مدینۃ المنوَّرہ کے فضائل, قرآنِ پاک میں ذکرِ مدینہ، مدینۃ المنوّرہ میں مرنے کی فضیلت، دجال مدینۃ المنورہ میں داخل نہیں ہوسکتا، مدینے کے تازہ پھل، مدینہ لوگوں کو پاک وصاف کرے گا، مدینے کی سختیوں پر صَبْر کرنے والے کے لئے شَفاعت کی بشارت، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1028 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 19 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |