"مفلوج کی شفایابی کا راز رسالہ ""مفلوج کی شفایابی کا راز"" مدنی قافلے کی بہاروں پر مشتمل مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں کی 8 بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے کا نام اس میں موجود ایک حکایت ""مفلوج کی شفایابی کا راز"" کی نسبت سے تجویز کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں بری عادتیں نکل گئیں، ۹ سال پرانا مریض، بگڑا نوجوان کیسے سدھرا؟ والدہ کی شفایابی کا راز، ویران مسجد کیسے آباد ہوئی؟ اور دیگر واقعات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 641 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |