"میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟ چوک درس دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار مدنی کاموں میں سے ایک ہیں۔ زیرِ نظر رسالہ ""میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟"" چوک درس کی مدنی بہاروں پر مشتمل ہے سلسلے کا حصہ اوّل ہے۔ مجلس المدینہ العلمیہ کے مرتب کردہ اس 32 صفحات کے رسالے میں 14 مدنی بہاروں کا ذکر کیا گیا ہے اور درس و تبلیغ کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کی گئی ہے۔ رسالے ""میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دشمنِ صحابہ محبّ صحابہ بن گیا، بُری عادتیں چھوٹ گئیں، ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان، معلومات کاخزانہ، میٹھالہجہ، نفرت محبت میں بدل گئی، اور دیگر مدنی بہاریں۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2221 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |