"میں سدھرنا چاہتا ہوں رسالہ ""میں سدھرنا چاہتا ہوں"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے، جو آپ نے 27 رمضان المبارک 1423ھ کے اجتماع میں فرمایا تھا۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ 40 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں نوجوانوں کی اصلاح کے لئے قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""میں سدھرنا چاہتا ہوں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نفاق و نار سے نجات، جنّت چا ہئے یا دوزخ؟ روشن مستقبل، اِحساسِ ندامت ہے نہ خوفِ عاقبت، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3088 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2022 |