The booklet "Majosi Ka Qabool-E-Islam (The Magian's Acceptance of Islam)" is a collection of stories compiled by the Islamic Research Center, based on the Madani Blessings of Dawat-e-Islami. It consists of 65 pages and mentions various Madani Blessings of Dawat-e-Islami, one of which is "Majosi Ka Qabool-E-Islam". Topics include: Wearing the Madani veil, Brief introduction to the website, Intentions and precautions of Madani Blessings, Important questions and answers, Majlis-e-Madani Baharen, and other topics. This faith-inspiring booklet is available on Maktaba-tul-Madinah in 1-color printing and pin binding.
"مجوسی کا قبول اسلام رسالہ ""مجوسی کا قبول اسلام"" دعوتِ اسلامی کی مدنی بہاروں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ مجموعۂ حکایات ہے۔ یہ رسالہ 65 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کی مختلف مدنی بہاروں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں سے ایک ""مجوسی کا قبولِ اسلام"" بھی ہے۔ اس رسالے میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""مجوسی کا قبول اسلام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مدَنی برقعہ پہن لیا، ویب سائٹ کامختصر تعارف، مدنی بہاروں کی نیتیں اور احتیاطیں، اہم سوال جواب، مجلس مدنی بہاریں، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1890 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 65 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 62 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |