N/A
"مکہ مکرمہ کی مساجد رسالہ مکہ مکرمہ کی مساجد امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""عاشقانِ رسول کی 130 حکایات"" کی ایک قسط ہے، جسے ضروری ترامیم کے ساتھ رسالے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مکّہ مکرمہ کی اہم مساجد کی تفصیلات اور انکی فضیلت اور تاریخی اہمیت پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""مکہ مکرمہ کی مساجد"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مسجدُ الحرام، مسجد الحرام میں نماز ِ مصطفٰے ﷺ کے 11 مقامات، مسجِدِ جنّ، مسجدُ الرَّایَہ، مسجدِ جِعِرَّانہ، مسجِد نِمرہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1312 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 23 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |