"مکے کی زیارات امیرِ اہلِ سنت کے ساتھ رسالہ ""مکے کی زیارات امیرِ اہلِ سنت کے ساتھ"" میں دسمبر 2023 میں امیرِ اہل سنت کے عمرے کا احوال پیش کئے گئے ہیں۔ یہ دلچسپ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ 30 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے عمرہ کی دلچسپ معلومات فراہم کی گئی ہے۔ رسالے ""مکے کی زیارات امیرِ اہلِ سنت کے ساتھ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مکّے سے یمن، حضرتِ امام حَسَن بَصری رحمۃُ اللہِ علیہ کا خط، امیرِ اہلِ سنّت کی عمرہ شریف کیلئے روانگی، زم زم شریف اوردُعائے امیرِ اہلِ سنّت، حُدودِ حرم میں داخلہ، جنّتُ المَعلیٰ، اور دیگر عنوانات۔ یہ رنگین رسالہ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 436 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |