"مقصد حیات | The Purpose of Life رسالہ The Purpose of Life وقت کی قدرومنزلت کے موضوع پر نگرانِ مرکزی مجلس شوریٰ حضرت مولانا محمد عمران عطاری مدّ ظلّہ العالی کے ایک پر اثر بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 35 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے زندگی کا اصل مقصد بیان کیا گیا ہے۔ رسالے The Purpose of Life میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کوئی چیز بے مقصد نہیں، زندگی کے لمحات انمول ہیرے ہیں، چالیس برس تک پہلو زمین سے نہ لگایا، ہمارا مقصدحیات، امتحان کی تیاری، ہمارا طرزِ عَمل، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3028 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 35 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |