"مریض طبیب بن گیا رسالہ ""مریض طبیب بن گیا"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند حکایات و روایات کی مدد سے پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""مریض طبیب بن گیا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نیکی کی دعوت دینا خاموش رہنے سے بہتر ہے، ثواب ملنے کی اُمّید، مبلغین کی قبریں اِن شاءَ اللہ جگمگائیں گی، خلیفہ سلیمان رو پڑا، اقتِدارملنے پر رونا، انگور کھانے سے بھی خوف، اور دیگر مضامین۔ یہ اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3188 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 27 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |