"مساجد کے آداب مدنی مذاکرہ قسط12 رسالہ ""مساجد کے آداب"" سلسلہ ""مدنی مذاکرہ"" کی قسط 12، جسے شعبہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کے اس تحریری گلدستے میں مساجد کے آداب کے علاوہ دیگر دلچسپ سوالات بھی شامل ہیں۔ 36 صفحات پر مشتمل اس رسالہ کے چند عنوانات یہ ہیں: مسجِد کاکُوڑا کہاں ڈالا جائے؟ مسجد کےبقیہ ملبےکا حکم، مسجِد یا مدرسے کیلئے چندہ کرناکیسا، مسجِد سے گزرنے کا حکم، چھوٹے ناسمجھ بچّوں کو مسجِد میں لانا کیسا، منچ کے بجائے سیڑھیوں پر بیٹھنے میں حکمت، قرآنِ پاک پڑھ کر بُھلا دینے کا گناہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 27545 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2019 |