"مسجد درس مسجد درس دعوتِ اسلامی کے ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں میں سے تیسرا اہم کام ہے۔ زیرِ نظر رسالہ اس بارے میں مفید معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔رسالہ ""مسجد درس"" مرکزی مجلس شوریٰ کی پیشکش ہے۔ یہ رسالہ 52 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور مستند حکایات و روایات کی مدد سے مسجد میں درس و تدریس کی فضیلت، اہمیت اور فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مسجد درس"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سرکار ﷺکی پسند، مسجد درس اور صحابہ کا عمل، مسجد درس اور بزرگانِ دین، بادشاہ سے ملنا نہ پڑے، نوجوان کی حالت بدل گئی، مسجد درس کیا ہے، مسجد درس کی اہمیت، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9022 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 52 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 48 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |