"مسجد کا احترام رسالہ ""مسجد کا احترام"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""مسجد کا احترام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جب مسجِد میں زور سے قَدَم رکھ کر چلنا بھی منع ہے تو....، مسجِد میں موبائل فون کی گھنٹی بند رکھئے، کینسر کا مریض ٹھیک ہو گیا، ہر بیماری کی دواء ہے، کینسر کا روحانی علاج، اُلٹے ہاتھ سے کھانا،پینا،لینا،دینا شیطان کا طریقہ ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1036 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |