"مظلوم مبلغ۔ 1 رسالہ ""مظلوم مبلغ ۔ 1"" سیرتِ امیر اہل سنّت کے موضوع پر مولانا عابد علی عائذ حجازی (فاضل جامعۃ نعیمیۃ، لاہور) کی ایک مؤثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 84 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ پر کیے جانے والے اعتراضات اور جھوٹے الزامات کا مدلل جواب دیا گیا ہے۔ یہ رسالہ اس سلسلے کا پہلا حصہ ہے۔ رسالے ""مظلوم مبلغ ۔ 1"" میں مصنف نے امیرِ اہل سنت پر کیے جانے والے اعتراضات اور پراپگینڈاےکی قرآن و سنت اور شریعت کی روشنی میں بہترین وضاحت پیش کی ہے اور بدگمانی سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1237 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 84 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 90 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |