"مظلوم مبلغ ۔ 2 رسالہ ""مظلوم مبلغ -2"" سیرتِ امیر اہل سنّت کے موضوع پر مولانا عابد علی عائذ حجازی (فاضل جامعۃ نعیمیۃ، لاہور) کی ایک مؤثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 98 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ پر کیے جانے والے اعتراضات اور جھوٹے الزامات کا مدلل جواب دیا گیا ہے۔ زیرِ نظر رسالہ اس سلسلے کا دوسرا حصہ ہے۔ رسالے ""مظلوم مبلغ ۔ 2"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امیرِ اہلسنت مدظلہ العالی کا انداز صبر، ""دعوتِ اسلامی"" کی عظمت بیانی، اصل معاملہ کیا تھا؟ مفتی ظریف القادری صاحب کا مکتوب، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 564 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 98 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 100 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |