"معذور بچی مبلغہ کیسے بنی رسالہ ""معذور بچی مبلغہ کیسے بنی"" دعوتِ اسلامی کی مدنی بہاروں پر مشتمل مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ 32 صفحات کا یہ رسالہ ""اسلامی بہنوں میں مدنی انقلاب"" نامی سلسلے کا دوسرا حصہ ہے۔ اس میں اسلامی بہنوں پر دعوتِ اسلامی کے ماحول کے اثرات کے متعلق 11 ایمان افروز واقعات شامل کیے گئی ہیں۔ رسالے ""معذور بچی مبلغہ کیسے بنی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فلمیں ڈرامے دیکھنے سے توبہ کر لی، گناہوں سے چھٹکارا مل گیا، روزگار مل گیا، منزل مل گئی، پان کی دُکان پر بیٹھنے والی کی توبہ، اور دیگر واقعات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 860 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |