"میٹھے بول رسالہ ""میٹھے بول"" خوش کلامی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریر شکل ہے۔ یہ بیان آپ نے ربیعُ النور شریف 1430 ھ (2009) میں کراچی کے اجتماع میں فرمایا تھا۔ 48 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ رسالے ""میٹھے بول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قبر میں سزا کا سبب، میٹھی زبان، ہر بات پر سال بھر کی عبادت کا ثواب، حوریں پانے کا عمل، 80 برس کے گناہ معاف، جنت کے دو جوڑے، زبان کی بے احتیاطی کی آفتیں، فضول جملوں کی 14 مثالیں، بقرعید پر کئے جانے والے فضول سوالات کی 19 مثالیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4773 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 15th |
| Edition Year: | 2022 |