N/A
"میٹھی چیزوں کے بارے میں 15 سوال جواب رسالہ ""میٹھی چیزوں کے بارے میں 15 سوال جواب"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں میٹھی جیزیں کھانے اور ان کی احتیاط کے متعلق اہم ہدایات اور طبّی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ رسالے ""میٹھی چیزوں کے بارے میں 15 سوال جواب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دِینی اور دُنیوی مشہور شخصیات کو مُحتاط رہنا چاہیے، سفید چینی کے بجائے گُڑ اِستعمال کیجیے، سفید چینی کا اِستعمال صحّت کے لئے مُضِرّ ہے، وغیرہ۔ ان عنوانات کے تحت امیرِ اہلسنت نے مختلف سوالات کے مدلل جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 597 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |