"میٹھی عید میٹھی باتیں رسالہ میٹھی عید میٹھی باتیں حقوق العباد کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اصلاحی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے یتیموں کی خیر خواہی اور مدد کرنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""میٹھی عید میٹھی باتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، یتیم کسے کہتے ہیں؟ یتیم بچی کی ایمان اَفروز نصیحتیں، پانچ بچے اور ٹرین کا سفر، مسلمانوں کے بہترین گھر، وارثوں کے مال میں احتیاط کی بہترین مثال، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 783 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |