"میتھی کے 50 مدنی پھول رسالہ ""میتھی کے 50 مدنی پھول"" گھریلو علاج کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 12 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں میتھی کے فوائد، 50 مدنی پھول، اور چند حکایات شامل کی گئی ہیں۔ رسالے ""میتھی کے 50 مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دائمی قَبض اورپیٹ کی بیماریوں کا علاج، خونی و بادی بواسیر کا علاج، شوگر اور ذیابیطُس کا علاج، سردیوں میں میتھی کے فائدے، بال لمبے کرے، جھڑنے سے بچائے، میتھی کے قہوے کے مَدَنی پھول، آنکھوں کے نمبر اور موتیا ختْم ہو گیا! اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1546 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 12 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 17 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2019 |