"ماڈرن نوجوان کی توبہ رسالہ ""ماڈرن نوجوان کی توبہ"" امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات کی مدنی بہاروں کا مجموعہ ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ یہ رسالہ 14 ایمان افروز حکایات پر مشتمل ہے۔اس رسالے میں 32 صفحات ہیں اور حکایات و واقعات کے ساتھ ساتھ قرآن و حدیث کی روشنی میں اصلاح و رہنمائی بھی کی گئی ہے۔ رسالے ""ماڈرن نوجوان کی توبہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کرکٹ کاشوقین، اِصلاح کاسامان، 47کلووزن کم ہوگیا، فیشن کادلدادہ کیسے تائب ہوا؟ قبر کے سُوال جواب، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2708 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |