"موت کا تصوّر رسالہ ""موت کا تصوّر"" مبلغ دعوتِ اسلامی و نگرانِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا حاجی ابو حامد محمد عمران عطاری مد ظلّہ العالی کے ایک اصلاحی بیان کی تحرپری شکل ہے۔جسے شعبہ رسائل دعوتِ اسلامی (مجلس المدینۃ العلمیہ) کی جانب سے ضروری ترامیم و اضافہ کے ساتھ رسالے ""موت کے تصور"" کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے۔ 44 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں قبر و حشر کی مشکلات اور عذابات کا ذکر کیا گیا ہے اور دنیا میں آخرت کی تیاری پر زور دیا گیا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قبر کا خوف ناک منظر، عبرت کے مدنی پھول، قبرسانپوں سے بھر گئی، مسلمان اور کافر کی موت کے احوال، تصوّرِ موت کا طریقہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 48 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2016 |