"موت کا ذائقہ رسالہ ""موت کا ذائقہ"" موت کی فکرکے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے آڈیو بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ بیان مجلس المدینۃ العلمیہ کے شعبے ""بیاناتِ امیرِ اہل سنّت"" کی مرتب کردہ کتاب ""فیضانِ بیاناتِ عطار"" میں بھی موجود ہے۔ اور اب شعبہ ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" اس مضمون کو رسالے کی شکل میں پیش کر رہا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے موت کی فکر اور اصلاح کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""موت کا ذائقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: افسوس ہمیں موت کا احساس نہیں ہوتا، موت کی فکر سے اونٹ کی مستیاں جاتی رہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 264 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Mout ki yad |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |