"مخالفت محبت میں کیسے بدلی؟ ""ایمان افروز بشارتیں"" مجلس المدینۃ العلمیہ کا ایک سلسلہ ہے جس میں دعوتِ اسلامی اور بانیٔ دعوتِ اسلامی پر سرکارِ مدینہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اور اولیائے کرام کی نظر کرم کی بشارتیں پیش کی گئی ہیں۔ اس سلسلے کا دوسرا حصہ بنام ""مخالفت محبت میں کیسے بدلی؟"" آپ کی نظروں کے سامنے ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور معتبر ذرائع سے موصول ہونے والی 11 ایمان افروز حکایات کا مجموعہ ہے۔ اس میں شامل چند حکایات یہ ہیں: مخا لفت محبّت میں کیسے بد لی! سرکارِ مدینہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا خصوصی کرم، بارگاہِ رسالت میں حاضری، بارگاہِ رسالت میں ""فیضانِ سنّت"" کی مقبولیت، غوثِ پاک رضی اللہ تعالٰی عنہ کا سلام، اور دیگر حکایات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 315 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |