"مردے کے صدمے رسالہ ""مردے کے صدمے"" اصلاح اور موت کی تیاری کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 37 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے موت کی تیاری کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے ""مردے کے صدمے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مؤمن کی قبر 70 ہاتھ کشادہ کی جاتی ہے، سب سے ہولناک منظر، میّت کی عقل سلامت رہتی ہے، دفنانے والوں کو مردہ دیکھتا ہے، قبر کا پیٹ، کیڑے رینگ رہے ہیں، جنت کا باغ یا جہنم کا گھڑا، بے شمار لوگ مغموم ہیں، قبر کے مددگار، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1706 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 37 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2023 |