"مردے کی بے بسی رسالہ ""مردے کی بے بسی"" دنیا کی حقیقت اور موت کی تیاری کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک آنکھیں کھول دینے والا رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے موت کی تیاری کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے ""مردے کی بے بسی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:قبر پر مٹی ڈالنے والے کی مغفرت ہو گئی، قبر پر مٹی ڈالنے کا طریقہ، قبر کی حاضری پر گریہ وزاری، مؤمن کی قبر 70 ہاتھ کشادہ کی جاتی ہے، سب سے ہولناک منظر، دفنانے والوں کو مردہ دیکھتا ہے، قبر کا پیٹ، کیڑے رینگ رہے ہیں، قبر کے مددگار، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1011 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2023 |