"میوزیکل شو کا متوالا رسالہ ""میوزیکل شو کا متوالا"" دعوتِ اسلامی کی مدنی بہار کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مؤثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کے صوبائی اجتماعات کی 15 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں اور پڑھنے والوں کو اجتماعات میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""میوزیکل شو کا متوالا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ذکرُاللّٰہ کی پُرکیف صدائیں، حافظِ قرآن مدنی منّا، میری کایاپلٹ گئی، موتیا دور ہوگیا، ولیٔ کامل کی زیارت، بے نمازی نمازی بن گیا، جہالت کی تاریکی دور ہوگئی۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3039 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |