"مسکرانا سنت ہے رسالہ ""مسکرانا سنت ہے"" سنّت مصطفیٰ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے مسکراہٹ اور گفتگو میں شائستگی کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""مسکرانا سنت ہے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: معمولی سی مسکراہٹ کیا کرسکتی ہے؟ مسکرانے کی اچھی بری نیّتیں، قہقہہ شیطان کی طرف سے ہے، کیا صحابہ ہنستے تھے؟ پڑھے لکھوں کی جہالتیں، مسکرانے کے طبّی فائدے، اور دیگر عنوانات۔ یہ خوبصورت رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2480 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |