"نام کیسے رکھے جائیں رسالہ ""نام کیسے رکھے جائیں"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سوال/جواب کی صورت میں اسلامی نام رکھنے کے متعلق رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""نام کیسے رکھے جائیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:”محمَّد اور احمد“نام ركھنے کے فضائل، نامِ اقدس کے ساتھ کوئی دوسرا نام نہ ملائیے، طٰہٰ اور یٰس نام رکھنا کیسا؟ امامِ اعظم کو” ابوْحنِیفہ“ کہنے کی وجہ، اُم معبد رضی اللّٰہ تعالٰی عنہَا کا قبولِ اسلام، اُمِّ حرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنْہا کا راہِ خدا میں سفر، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9628 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |