"نام رکھنے کی 18 سنتیں اور آداب رسالہ ""نام رکھنے کی 18 سنتیں اور آداب"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""550 سنّتیں اور آداب"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل رسالے ""نام رکھنے کی 18 سنتیں اور آداب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:”نامِ محمد پیارالگتاہے“کے اٹھارہ حُرُوف کی نسبت سے نام رکھنے کے بارے میں18سنّتیں اور آداب، ”بچے کا عقیقہ سُنّتِ مُبارَکہ ہے“کے پچّیس حُرُوف کی نسبت سے عقیقے کی 25 سنتیں اور آداب، اِثْمِد کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کی 4 سنتیں اور آداب، اور دیگر عنوانات۔ یہ مختصر رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 63 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |