"نعت خواں اور نذرانہ رسالہ ""نعت خواں اور نذرانہ"" نعت پڑھنے والوں اور محفل منعقد کرنے والوں کی رہنمائی کے لئے امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نعتیہ محافل میں ہونے والے چند قابل اعتراض کاموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رسالے ""نعت خواں اور نذرانہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: پروفیشنل نعت خواں, طے نہ کیا ہو تو, قافِلۂ مدینہ اور نعت خواں, دَورانِ نعت نوٹیں چلانا, ناجائز نذ رانہ دینی کام میں صرف کرنا کیسا؟ نعت خواں اور کھانا, اعلٰی حضرت کے فتوے کا خُلاصہ, اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 982 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |