"نعت خوانی کے متعلق سوال جواب رسالہ ""نعت خوانی کے متعلق سوال جواب"" مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 32 ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ رسالے ""نعت خوانی کے متعلق سوال جواب ۔ مدنی مذاکرہ۔ قسط 32"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نعت خوانی کی اَہمیت و فضیلت, دَربارِ رِسالت کے سب سے زیادہ مشہور شاعِر, نعت ، منقبت اور اِستغاثہ, اِستغاثہ کو نعت یا منقبت کہنا کیسا؟ گانوں کی طَرز پر نعت پڑھنا کیسا؟ رات دیر تک نعت خوانی کرنا, اِیذائے مسلم کی روک تھام, والدین کو ناراض کر کے مَحافل میں شِرکت کرنا کیسا؟ نعت خواں حُبِّ جاہ سے کیسے بچیں؟ قَلب مُبارَک میں دو آنکھیں اور دو کان, اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7229 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |