"نیک بندوں کی شان رسالہ ""نیک بندوں کی شان"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ سنت"" کی ایک قسط ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور قرآن و حدیث اور حکایات و روایات کے ذریعے ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ رسالے ""نیک بندوں کی شان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایک بندۂ نیک کے سبب پڑوس کے 100 گھروں سے بلائیں دُور، محشر کی ہو لناک منظر کشی، پیدا نہ ہونے والا قابلِ رشک ہے، اگر اُلٹے ہاتھ میں اعمال نامہ ملا تو کیا ہو گا! فاروق و مشتاق کے مزار کی مَدَنی بہار، ثابت بُنانی کا مزار میں نَماز پڑھنا، اور دیر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1914 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |