"نیک بننے کا نسخہ رسالہ ""نیک بننے کا نسخہ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""نیک بننے کا نسخہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قد آور سانپ, فوت شدہ بچہ ماں باپ کوجنّت میں لے جائیگا, بانسری سے آیت کی آواز گونج اُٹھی! ڈاکو کو ہدایت کیسے ملی؟ کیا آپ نیک بننا چاہتے ہیں؟ عا ملین مدنی ا نعاما ت کے لئے بشارت عظمٰی, تمام صغیرہ گناہ مُعاف, جماعت کی فضیلت, کون سا عمل زِیادہ افضل؟ مَدَ نی کام بڑھانے کا نُسخہ, اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 10029 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2019 |