"ناکام عاشق رسالہ ""ناکام عاشق"" اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی کی انفرادی کوشش کی 15 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ انفرادی کوشش کی مدنی بہاروں پر مشتمل یہ تیسرا حصہ ہے۔ رسالے ""ناکام عاشق"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تاریک راہیں روشن ہوگئیں، صحبتِ صالح تِریاق ثابت ہوئی، دوجانیں ضائع ہونے سے محفوظ، دل کی سیاہی دور ہوگئی، مَشامِ جاں معطر ہوگئے، غافل انسان، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2037 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |